گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
جاری صورتحال ، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
بدھ 1 مئی 2024 22:59
(جاری ہے)
بعد ازاں گورنرسندھ کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے آئی ٹی مارکی کا دورہ کیا۔طالب علموں نے بھرپور تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا۔
آئی ٹی کے طالب علموں سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ طالب علموں سے کہتا ہوں مایوس نہیں ہونا،ملک کے حالات جلد بہتر ہوں گے،ہمارے پاس بہادر سپہ سالار موجود ہے،جو سرحدی دہشت گردی کے ساتھ معاشی دہشت گردی کا مقابلہ بھی کرہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گورنر اینیشیٹو کے تحت روزگار اسکیم شروع کی ہے،اسکیم کے تحت کاروبار شروع کرنے والے کو ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپیہ دیا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ گورنر سندھ کے فلاحی اقدامات کا سنتا آیا ہوں آج یہاں دیکھنے کا موقع بھی مل رہا ہے،گورنر سندھ نے آئی ٹی مارکی کی صورت میں ایک چھوٹا شہر آباد کردیا ہے اوریہ کام گورنر سندھ ہی کرسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ٹی مارکی دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے،یہ ایسے کام ہیں جو ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے،افسوس پاکستان آئی ٹی کی فیلڈ میں بہت پیچھے رہ گیا،ہمیں بہت پہلے یہ کام شروع کر دینا چاہیے تھا،یہی ایسا شعبہ ہے جو ملک کی معیشت چلا سکتا ہے، آئی ٹی کی بدولت پاکستان تیزی سے ترقی کرسکتا ہے۔طالب علموں کو مخاطب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ طالب علموں سے کہتا ہوں وہ دل لگا کر سیکھیں،ان شاء اللہ وہ بہت جلد آگے بڑھیں گے اورمیری دعا ہے اللہ پاک سب کو کامیاب کرے اور گورنر سندھ کو اس کام کا اجر دے۔وفاقی وزیر داخلہ نے طلبہ و طالبات سے ملاقات کی اور آئی ٹی کورسز کے حوالہ سے ان سے گفتگو بھی کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے راشن بیگز کا معائنہ بھی کرتے ہوئے راشن بیگز کی پیکنگ، اشیائے خورد و نوش کے معیار کی تعریف کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ گورنر سندھ کے فلاحی کام قابل تحسین ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
پاکستان کیلئے صاف توانائی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری ناگزیر ہے، امریکی سفیر
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کثیر تعداد میں افراد کو لو لگنے کا اندیشہ ہے، پاسبان
اورنگی ٹاون کے مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس قائم کردیئے ہیں، جمیل ضیاء
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
کرغزستان میں زیرتعلیم طلباء کاتعلیمی سلسلہ متاثر نہیں ہوناچاہئے، رائو عبدالرحمٰن
لیاقت آباد ٹاون کے تحت ہیٹ اسٹروک سینٹرزو کیمپس کا قیام
کاٹی کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے فلاحی ادارے کے اشتراک سے تقریب
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
نسٹ یونیورسٹی کو 9 ملین ڈالرز ڈونیشن کی حقیقت سامنے آگئی
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ