اسلام آباد، جی بارہ میں دس سالہ بچے کو حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج، ایک شخص گرفتار

جمعہ 23 اگست 2019 18:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) اسلام آباد کے تھانہ رمنا کے علاقے جی بارہ میں دس سالہ بچے کو حبس بے جا میں رکھ کر بدفعلی کی کوشش کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

عالم حیات ننے رمنا پولیس کو بتایا کہ محمد اظہر نے اس کے دس سالہ بیٹے محمد سلمان کو حبس بے جا میں رکھا اور بدفعلی کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں