ڈاکٹر اختر نذیر کا سینٹ سیکرٹریٹ میں تبادلہ

جمعہ 20 ستمبر 2019 23:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2019ء) پاکستان ایگزیکٹو سروس کے بی ایس 21 کے آفیسر ڈاکٹر اختر نذیر جو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں اپنی تعیناتی کے منتظر تھے کا ڈیپوٹیشن پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تبادلہ کر دیا گیا اور وہ مزید احکامات تک وہاں اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں