قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی خوش دامن انتقال کرگئیں

بدھ 23 اکتوبر 2019 18:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی خوش دامن انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ راولپنڈی اور ہڑڑ ضلع چکوال میں ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

بعد ازاں آبائی علاقے میں تدفین کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں