zپلاٹ کا الاٹمنٹ جعلی ثابت ہونے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 15 دسمبر 2019 18:50

fاسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2019ء) پلاٹ کا الاٹمنٹ جعلی ثابت ہونے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

محمد صابر نے سبزی منڈی پولیس کو بتایا کہ حامد حسین نے دیگر تین کے ہمراہ پلاٹ کا سودا 43 لاکھ میں کیا اور پانچ لاکھ روپے بیعانہ لے لیا بعد ازاں لیٹر چیک کرانے پر جعلی پایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں