سرکاری سکیم کے تحت تین دنوں میں ملک بھر سے 13 نامزد بینکوں میں مجموعی طورپر39914 حج درخواستیں وصول ہوئیں

جمعرات 27 فروری 2020 21:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) سرکاری سکیم کے تحت تین دنوں میں ملک بھر سے 13 نامزد بینکوں میں مجموعی طورپر39914 حج درخواستیں وصول ہوئیں۔

(جاری ہے)

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ درخواست گذار بینک سے دستخط اور مہر شدہ رسید لازمی طلب کریں۔کوائف میں غلطی کی صورت میں فورا بینک سے تصحیح کروائیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں