بھکر، دفتر بہبودآبادی منڈی ٹاون نامور صحافیوں و کالم نگاروں کے ساتھ آگاہی سیشن کا انعقاد 23 مئی کو ہوگا،محکمہ بہبودآبادی پنجاب

بدھ 18 مئی 2022 23:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) محکمہ بہبودآبادی پنجاب کی ہدایت پر ضلعی دفتر بہبودآبادی منڈی ٹاون نزد پراچہ پیٹرول پمپ میں مورخہ 23مئی بروز پیر صبح ضلع بھر کے نامور صحافیوں و کالم نگاروں کے ساتھ آگاہی سیشن کا انعقاد ہوگا۔

(جاری ہے)

سیشن کا بنیادی مقصد صحافی حضرات اور کالم نگاروں سے بڑھتی ہوئی آبادی اور اس سے پیدا ہونے والے مسائل و حل بارے مکالمہ کرنا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں