وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے چینگ گوپنگ کی سربراہی میں چینی وفد کی ملاقات
جمعرات 19 مئی 2022 22:54
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ ثقافتی اور تعلیمی تبادلے کو ایسے بزدلانہ حملوں سے متاثر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اس سے دونوں ممالک کی باہمی تجارت اور معیشت میں اضافہ ہوتا ہے۔
اس موقع پر چینگ گوپنگ نے کہا کہ چین دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات آہنی بھائیوں کے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 300 چینی طلباء ہیں اور چین پیپل ٹو پیپل ایکسچینج کو بڑھانا ضروری سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی شہریوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور چینی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے حکام کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر نے چینی وفد کو یونیورسٹی کیمپس میں چینی طلباء کو اعلیٰ ترین سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ چینی طلباء اور اساتذہ کو زیادہ سے زیادہ سیکیورٹی فراہم کرنے کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان میں تمام متعلقہ اداروں کو آن بورڈ لیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 6000 پاکستانی طلباء ہیں جو اپنی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کے لیے چین واپس جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے چینی مندوب کو بتایا کہ 250 طلباء جلد چین واپس جا رہے ہیں اور امید ظاہر کی کہ باقی بھی جلد چین واپس جا سکیں گے۔ چینگ گوپنگ نے وفاقی وزیر کو یقین دلایا کہ چین میں کوویڈ 19 کی وجہ سے جو پابندیاں ہیں وہ نہایت کم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ پاکستانی طلباء جلد ہی اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے چین جا سکیں گے۔فریقین نے چینی طلباء اور اساتذہ کی سیکورٹی کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں، علی ظفر
ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان مسترد نے دعوے مسترد ..
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ ..
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر