پاکستان کےکسی بھی علاقے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزارت داخلہ

منگل 24 مئی 2022 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) پاکستان کےکسی بھی علاقے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔منگل کو وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا سے گزارش ہے کہ وہ بغیر تصدیق ایسی خبریں نہ چلائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں