وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ترکی اور تاجکستان کے سفیروں کی اسلام آباد میں ملاقاتیں
بدھ 17 اپریل 2024 22:20
(جاری ہے)
سفیروں سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعاون میں مزید بہتری اور باہمی تجارت میں اضافے پر غور کیا گیا جبکہ ترکی کے سفیرمیہمت پکیکی اور تاجکستان کے سفیر شیفیو سیڈ جون اسموعیل نے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اپنی گفتگو میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان، ترکی اور تاجکستان میں گہرے دوستانہ روابط ہیں جنہیں مزید مضبوط کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ترکی کے سفیر میہمت پکیکی اورتاجکستان کے سفیر شیفیو سیڈ جون اسموعیل کو ملاقاتوں کے اختتام پر یادگاری شیلڈ پیش کی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
عمر ایوب نے رکن قومی اسمبلی ایڈووکیٹ شفقت اعوان کے بھائی ایڈووکیٹ وسیم اعوان کی فوری رہائی کا مطالبہ ..
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست ..
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
وفاقی حکومت نے وفاقی بجٹ 2024-25 چھ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
آئی جی اسلام آباد کا تھانہ ترنول سے ملزم فرار واقعہ کا نوٹس ، انکوائری کمیٹی تشکیل
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کاکورنگی فشریزہاربراتھارٹی کا دورہ،انتظامیہ کوریونیو بڑھانے اور اسے قابل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت