سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
منگل 30 اپریل 2024 22:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کاروباری شخصیات کے وفد سے دونوں ممالک میں معاشی شراکت داری کی رفتار مزید تیز ہوگی ، قیادت کی سطح پر ہونے والی مفاہمت کو عملی شکل دینے کے لئے پوری محنت سے کام کریں گے ، پاکستان اور سعودی عرب کی معاشی شراکت داری سے دونوں برادر ممالک کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے ، دو ماہ کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلی ترین سطح پر ریکارڑ وفود کا تبادلہ ہوا ہے ، سعودی عرب میں تین روزہ دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہےجس میں نہایت مفید بات چیت ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم میں عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں ہوئیں جن میں کثیرالجہتی شعبوں میں باہمی تعاون، تجارت وسرمایہ کاری کے فروغ میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم پر واشگاف انداز میں بیان کیا کہ دنیا کو پرامن بنانا ہے تو غزہ میں مستقل امن قائم کرنا ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرتپاک میزبانی اور پاکستان سے پرخلوص محبت پر سعود ی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی وزراء کو پاکستان کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کیں، اس کے لئے بھی بے حد شکر گزار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے وزرا کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے قیادت کے درمیان مفاہمت پر عملدرآمد کے لئے بھرپور تیاری کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون ..
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا ..
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک ..
میرواعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون تحریک آزادی کے ہیرو ہیں ، وزیر آزاد کشمیر امتیاز نسیم
پولٹری کارٹیل کیس پر سی سی پی میں سماعت کا انعقاد
ٹریول اینڈ ٹوازم کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری آئی ہے، رپورٹ
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ..
لاپتہ افراد کے حوالے کابینہ کی کمیٹی قائم ہوگی ، 78 فیصد کی بازیابی ہوچکی ہے ، رپورٹ پارلیمان میں پیش ..
مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بجھا نے والے عملے کی پہلی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اعزازیہ دینے کا اعلان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 21 مئی کو منایا گیا
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
-
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد سے ..
-
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
-
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کا فروغ ترجیح ہے ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی ..
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی محکمہ بلدیات کو مجوزہ سینی ٹیشن چارجزمیں 50فیصد کمی کی ہدایات