اسلام آباد،سی پی پی اے جی کی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئےنیپرا میں درخواست جمع

جمعرات 18 اپریل 2024 11:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹی (سی پی پی اے جی)نے مارچ کے مہینے کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لئےنیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔

(جاری ہے)

نیپرا کے اعلامیے کے مطابق درخواست کی عوامی سماعت 26 اپریل کو ہوگی جس میں تمام متعلقہ فریق اور افراد شرکت کر سکتے ہیں۔\932

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں