ملت ایکسپریس واقعے کی ابتدائی انکوائری مکمل، کانسٹیبل میر حسن خاتون پر تشدد کا ذمہ دار قرار
جمعرات 18 اپریل 2024 18:04
(جاری ہے)
انکوائری رپورٹ کے مطابق ٹرین کا عملہ، عینی شاہدین اور کچھ مسافروں کے بیانات لیے گئے، انکوائری میں ایس ایچ او حیدرآباد اور اے ایس آئی کی غفلت بتائی گئی،رپورٹ کے مطابق خاتون کی ہلاکت کے وقت تشدد کرنے والا کانسٹیبل ٹرین میں نہیں تھا، معلوم ہوا کہ خاتون کی ہلاکت ٹرین سے گرنے یا چھلانگ لگانے سے ہوئی۔
رپورٹ میں کانسٹیبل میر حسن کو خاتون پر تشدد کرنے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 12اپریل کو کانسٹیبل میر حسن کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، ڈیوٹی افسر اے ایس آئی تنویر نے خاتون کا ہنگامہ دیکھ کر کارروائی نہ کی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ایس ایچ او ریلوے حیدرآباد نے بھی ٹرین میں جا کر معاملہ حل نہیں کیا، ایس ایچ او ریلوے پولیس غلام حسین نے ڈیوٹی میں سنگین کوتاہی کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قائم مقام انڈر سیکرٹری سیاسی امور جان باس نے پاکستان کا دورہ کیا ،امریکی سفارتخانہ
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
وقت آگیا ہےکہ معاشی تباہی کے بیج بونے کی بجائے قانون کی حکمرانی قائم کی جائے
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کے ٹوائیرویز کے چارٹر لائسنس کی تجدید کردی
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
ملکی مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعووں پر سوالیہ نشان بن گئی
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
توشہ خانہ،بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست (کل) سماعت کے لیے مقرر
چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے چائنا آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدر کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی