بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

بدھ 1 مئی 2024 18:33

اسلام آباد / کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگل اور پی بی22 لسبیلہ سے ن لیگ کے محمد زریں مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔دونوں امیدوار ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں