قومی اسمبلی نے ٹیکس قانون ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
پیر 29 اپریل 2024 23:45
(جاری ہے)
ماضی میں ٹیکس سے متعلق مقدمات کا کوئی نظام الاوقات نہیں تھا۔ انہوں نے کہاکہ ٹیکس قانون میں ترامیم کے ذریعے دو کروڑ روپے تک کی ٹیکس کی اپیل کمشنر اور دو کروڑ سے اوپر کی اپیل انلینڈ ریوینیو ٹربیونلز میں جائے گی، ان دونوں کے خلاف اپیل ہائی کورٹ وسپریم کورٹ میں ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ پہلے ہائی کورٹ میں کوءسچن آف لا کی بنیاد پر اپیل ہوتی تھی، نئی ترمیم کے ذریعے کوءسچن آف لا اورکوءسچن آف فیکٹس کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پہلے جب ٹریبیونل فیصلہ کرتا تھا تو فوری ریکوری شروع ہو جاتی تھی، نئے ترامیم کے تحت اب 30 دن تک ریکوری نہیں ہو سکے گی۔ ٹریبیونل کے ممبران کا تقرر وزیراعظم کا اختیار تھا مگر وزیراعظم نے اپنا یہ اختیار چھوڑ دیا ہے اب اوپن کمپیٹیشن کے ذریعے ممبران کا تقررعمل میں لایاجائیگا۔ اچھی ساکھ والی آزادانہ ٹیسٹنگ ایجنسیاں تحریری امتحان لے گی، سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں ایک کمیٹی تحریری امتحان پاس کرنے والوں کا انٹرویو کریں گی، کمیٹی میں ٹیکس بار کا نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ ترامیم کے تحت ریاستی ملکیتی اداروں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ پہلے مصالحتی فورم پر جائے گی۔ یہ بل ملک کی اقتصادی صحت کو بہتر بنانے کیلئے متعارف کرایاگیاہے۔ انہوں نے کہاکہ سپیکر نے یہ بل پہلے سینٹ کو ریفر کیا تھا، سینٹ نے بعض ترامیم کی تجاویز دی ہے جس کو بل میں شامل کیاگیاہے ۔ اپوزیشن لیٹر عمر ایوب خان، سنی اتحادکونسل کے گوہرعلی خان اور علی محمد خان نے بل کوقائمہ کمیٹی کو ریفرکرنے کامطالبہ کیا اورکہاکہ ٹیکس قانون میں ترمیم کی بات ہو رہی ہے، اس کے دور رس مالیاتی اثرات ہوتے ہیں اسلئے اس پر صحیح ڈیبیٹ ہونی چاہئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا جلد از جلد قیام عمل میں لایا جائے اور یہ معاملہ وہاں پر پہلے طے کیا جائے۔ بعد ازاں ایوان نے اس بل کی شق وارمنظوری دیدی۔ بل میں زیب جعفر اوربیرسٹرعقیل کی طرف سے پیش کردہ ترامیم کی بھی ایوان نے منظوری دی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیرصدارت اہم اجلاس، بلوچستان میں اقتصادی ترقی اور علاقائی ترقی ..
ملک کو مسلح افواج نے متحد رکھا ہوا ہے، مل بیٹھ کر افہام و تفہیم کے ساتھ معاملات حل کئے جانے چاہئیں، سید ..
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات
پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح
پی آر ایس کے موضوع پر سیٹرک کا تین روزہ اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
ملک میں جب بھی بہتری اوراستحکام آنے لگتا ہے کوئی نہ کوئی بحران پیدا کر دیا جاتا ہے، عون چوہدری
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ بلڈنگ اسلام آباد منصوبے ..
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیاایڈیٹرزاینڈ نیوزڈائریکٹرز کے انتخابات میں ..
پاک چین دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کوپاکستان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی