موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دیے ہیں، میاں کاشف اشفاق
بدھ 1 مئی 2024 18:20
(جاری ہے)
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سیلاب، خشک سالی اور گرمی کی لہروں جیسے شدید موسمی واقعات زیادہ تواتر سے رونما ہو رہے ہیں اور ان کی شدت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے زراعت کے شعبے کو درپیش چیلنجز شدید تر ہوتے جا رہے ہیں۔
انہوں نے اس مسئلہ سے نمٹنے کیلئے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ کوششوں کی فوری ضرورت پر زور دتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی لحاظ سے لچکدار بنیادی ڈھانچے، سیلاب سے بچاﺅ، پانی کے سسٹم کے بہتر انتظام اور شدید موسمی واقعات سے لاحق خطرات کو کم کرنے کے لیے ان شعبوں میں سرمایہ کاری انتہائی ضروری ہے۔ مزید برآں پائیدار زرعی طریقوں کے فروغ اور معیشت کو متنوع بنا کر طویل مدتی اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جا سکتا ہے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بھی نمٹا جا سکتا ہے۔ میاں کاشف اشفاق نے کہا کہ گذشتہ سیلاب میں زرعی زمینیں ڈوب گئیں، فصلیں تباہ اور مویشی ہلاک ہو گئے اور غذائی سپلائی چین میں خلل پیدا ہوا۔ کسان جو پہلے ہی غربت اور وسائل کی کمی سے دوچار ہیں، انہیں بے پناہ مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا جس سے دیہی آبادی میں غربت اور غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں، پلوں، اور آبپاشی کے نظام سمیت بنیادی ڈھانچے کی تباہی نے زرعی پیداوار اور اقتصادی ترقی کو بری طرح متاثر کیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی ایس ایس آئی میں سینٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹو کی "گلوبل برجز" جرمنی کے وفد کے ساتھ میٹنگ
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
مجموعی قومی پیداوار کے تناسب سے ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کے اقدامات کئے جا رہے ہیں، نجی شعبہ کو معاونت ..
آزاد جموں و کشمیر کے رکن اسمبلی پیر مظہر سعید شاہ نے وزارت کا حلف اٹھا لیا
سی ڈی ڈبلیو پی نے گلگت بلتستان اور آزا د جموں و کشمیر میں تین ، تین دانش سکولوں کے قیام کی منظوری دےدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
اسلام آباد پولیس نے رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
اے این پی وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات ، صدر ابراہیم رئیسی سمیت ان کے دیگرساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارتعزیت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
ارشد ندیم کو تھروکیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات