6 رکنی قومی ٹیم عالمی جونئیر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریگی

چمپئن شپ 18 جولائی سے 29 جولائی تک چنائی بھارت میں کھیلی جائیگی

پیر 16 جولائی 2018 12:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2018ء) 6 رکنی قومی ٹیم عالمی جونئیر سکواش چمپئن شپ میں شرکت کریگی، چمپئن شپ(کل) 18 جولائی سے 29 جولائی تک چنائی بھارت میں کھیلی جائیگی، 6 رکنی قومی ٹیم میںعباس زیب، محمد عزیر ،حارث قاسم، فرحان ہاشمی، اسد اللہ خان اور عزیر شوکت شامل ہیں جبکہ ٹیم کے ہمراہ منور زمان منیجر، فضل شاہ اور محمد یاسین کوچز ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں