پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کا اسلام آباد میں پاکستان انٹر نیشنل سیریز کا ٹورنامنٹ 7سے 10نومبر تک کرنے کا فیصلہ
ایونٹ میں بارہ ممالک شریک ہونگے ،ایشیاء سے آٹھ ہزار ڈالر آرہے ہیں ، سولہ لاکھ ہمارے پاس ابھی ہیں ، زیادہ فنڈ باہر سے آرہے ہیں ،یو ایس اے، ملائشیا، تھائی لینڈ، چیک ری پبلک، موریشس، مالدیپ ،ایران، عراق، کینیڈا، افغانستان، نیپال ، پاکستان کے کھلاڑی ہونگے، واجد علی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 16 اکتوبر 2019 15:01
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جو اولمپکس کھیلنے جا رہے ہیں تو یہاں سے جو کھلاڑی کھیلیں گے انکی رینکنگ آئے گی ۔ انہوںنے کہاکہ ایشیاء سے 8 ہزار ڈالرز آ رہے ہیں،زیادہ تر باہر سے فنڈنگ آ رہی ہے اس لیے ٹورنامنٹ کروا رہے ہیں،16 لاکھ تقریبا ہمارے پاس ابھی ہیں۔
انہوںنے کہاکہ یو ایس اے، ملائشیا، تھائی لینڈ، چیک ری پبلک، موریشس، مالدیپ ،ایران، عراق، کینیڈا، افغانستان، نیپال ، پاکستان کے کھلاڑی ہونگے۔ انہوںنے کہاکہ مختلف کیٹگریز کے مقابلے ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان سپورٹس بورڈ سے درخواست کی ہے لیکن ابھی تک ان سے کچھ نہیں ملا۔انہوںنے کہاکہ یونیکس ہمارا ٹائٹل سپانسر ہے،یونیکس ہی ہمیں سپورٹ کر رہا ہے،یونیکس ہمیں 10 ہزار ڈالر دے گا۔ انہوںنے کہاکہ ایک سال سے ہم نے پلان کیا ہوا ہے،بین الاقوامی کھلاڑیوں کو ہوٹل میں رہائش دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ اپنے قومی کھلاڑیوں کو ہاسٹل میں رہائش دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ آذربائیجان، سری لنکا نکل گئے،انڈیا ہمارے پاس نہیں آ رہا۔ انہوںنے کہاکہ 6 ممالک سے ہم نے شروع کیا تھا اس سال 12 ممالک ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت