سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر رفیق پیرزادہ کی باکسر سید اشرف علی کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 6 مئی 2021 16:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2021ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر رفیق پیرزادہ نے انٹرنیشنل باکسنگ کے سابق ریفری جج باکسر سید اشرف علی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں باکسنگ کے فروغ کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں