کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو اور لاہور قلندرز کے اشتراک سے ڈائمنڈ گرانڈ میں ٹرائلزشروع ہو گئے، نو جوان کھلاڑیوں نے حصہ لیا
لاہور قلندرز کو شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف نہ ملتا تو پاکستان دو باصلاحیت فاسٹ بالرز سے محروم ہوجاتا،عثمان ڈار میڈیا سے گفتگو
منگل 7 دسمبر 2021 23:21
(جاری ہے)
عاطف رانا اور لاہور قلندرز کا ٹیلنٹ ہنٹ کرنے میں وسیع تجربہ ہے۔
لاہور قلندرز کے تجربات سے کرکٹ کے باصلاحیت کھلاڑی سامنے لائیں گے۔پی ایس ایل فرنچائز نے کرکٹ میں اپنا حصہ ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کو شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف نہ ملتا تو پاکستان دو باصلاحیت فاسٹ بالرز سے محروم ہوجاتا،مقصد لاہور قلندرز کے ساتھ مل کر نوجوان باصلاحیت کرکٹرز کو پاکستان کیلئے تیار کرنا ہے،نوجوانوں نے وزیراعظم عمران خان سے سب سے پہلے روزگار کی بات کی،نواجوانوں نے ہنر سکھانے اور کھیلوں کے حوالے سے بھی وزیراعظم عمران خان سے ڈیمانڈ کی۔ معاون خصوصی نے کہا کہ صوبوں اور فیڈریشن کے ساتھ مل کر کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کو اگے لے کر جانا چاہتے ہیں۔ پاکستان میں سپورٹس کلچر کو دوبارہ واپس لانا ہے،پندرہ سے 29 سال تک کے نوجوان پاکستان میں پانچ کروڑ ہیں،ایک کروڑ باصلاحیت کھلاڑیوں کو کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے ذریعے سامنے لانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کی لسٹ بنا کر میں خود وزیراعظم عمران خان کو دوں گا، کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھلاڑیوں کی میڈلز کی تقریب رکھی جائے گی،اگلے اولمپکس کو ٹارگیٹ کرنا ہے تو گیارہ سال کے بچے کے ساتھ ڈیویلپمنٹ کا کام کرنا ہوگا۔عثمان ڈار نے کہا کہ کوشش ہے کہ مختلف کھیلوں کے لیجنڈز کی خدمات کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو میں لیں،مجھے کرکٹ کا بے پناہ شوق تھا، کاش میں بھی کرکٹ کھیلتا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ہندوستان میں انتخابات کے حوالے سے آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام سیشن کا انعقاد
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی