آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان
جمعہ 13 دسمبر 2019 21:37
(جاری ہے)
اس دوران مالم جبہ، مری، استور، سکردو اور بگروٹ میں بھی برف باری ہوئی۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش نارووال میں 53 ملی میٹر جبکہ سیالکوٹ 25، حافظ آباد 24، منگلا، قصور 20، منڈی بہائوالدین، لاہور، مری 17، گوجرانوالہ، جہلم 16، اسلام آباد 8، راولپنڈی 8، جوہرآباد 7، چکوال 6، گجرات، اٹک 3، نگر پارکر 27، ٹھٹھہ 4، دادو 3، کوٹلی 23، راولاکوٹ 16، گڑھی دوپٹہ 13، مظفرآباد 13، زیارت 16، مسلم باغ 7، ژوب 5، مستونگ 4، کوئٹہ 6، بارکھان، خضدار 2، مالم جبہ 16، بالاکوٹ 15، کاکول، بونیر 7، سیدو شریف 6، لوئر دیر 3، بشام 2، استور 8، اسکردو 5 اور بگروٹ میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گی۔ اس دوران مالم جبہ میں11 انچ، مری 5، استور 3، سکردو 2 اور بگروٹ میں ایک انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعہ کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق بگروٹ میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ، پاراچنار، گوپس منفی 4، مالام جبہ، استور، سکردو، کالام منفی 3، ہنزہ منفی 2، چترال اور مری میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
ڈیجیٹل آپریٹرجاز کی ہزاروں طلباء کو انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے میں ..
اسلام آباد پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 15 منشیات فروشوں سمیت 39 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا
برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا برٹش کونسل کے عہدیداروں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سےچائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن )قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے ،الیکشن کمیشن نے پارٹی پوزیشن جاری کردی
وزیرِاعلی خیبرپختون خوا نے بعض صوبائی ارکان کی شکایت بانی پی ٹی آئی سے کر دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ