گڑھی خیرو،برسات متاثرین کیمپ میں بھوک سے ایک عورت جاں بحق

بدھ 7 اگست 2013 20:11

گڑھی خیرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7اگست۔2013ء)برسات متاثرین کیمپ پر بھوک سے ایک عورت ہلاک ہوگئی۔برسات سے گوٹھ عبدالرحمان میرجت کے دیہاتیوں نے سیف اللہ کئنال پر کیمپ قائم کردی ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز کیمپ پر بھوک سے نڈھال گوٹھ عبدالرحمان میرجت کی مکین عورت 30سالہ عورت انورخاتوں ہلاک ہو گئی۔چندہ کرکے عورت کے کفن دفن کا بندوبست کیا گیا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں