جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میںبھائی نے بہن سمیت نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

ہفتہ 17 اگست 2019 21:35

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2019ء) جیکب آباد میں سیاہ کاری کے الزام میںبھائی نے بہن سمیت نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا فرار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود میں واقع قصبہ امید علی رند میں بھائی شہباز رند نے سیاہ کاری کے الزام میںاپنی بہن شازیہ اور نوجوان ہزار خان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال پہنچائی ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں