اوستہ محمدحسین آباد محلہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا
گیس نہ ہونے کی وجہ سے محلے دار مہنگے داموں لکڑیاں اور گیس سلنڈر خریدنے پر مجبور ہیں
بدھ 4 دسمبر 2019 14:38
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکریٹری و بی این پی (مینگل)جعفرآباد کے سینئر رہنما میر منیراحمد مینگل نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نا اہل آفیسر کی وجہ سے شہر میں دن بدن گیس کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔
شہری مہنگے داموں لکڑیاں ،گوبر اور گیس سلنڈر خریدنے پر مجبور ہیں۔حسین آباد محلہ میں گیس کی لائنوں میں نالیوں کا گندا پانی آ رہا ہے ۔گیس نہ ہونے کی شکایت سوئی سدرن گیس کمپنی اوستہ محمد کے آفیس میں دی گئی تو انہوں نے گیس بحال کرنے کے بجائے کھڈا کھود کر گیس کی لائن بند کر دی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ آفیسر کا رویہ بھی صارفین کے ساتھ درست نہیں ۔اگر انہیں گیس نہ ہونے کی شکایت دی جائے تو وہ مسئلہ حل کرنے کے بجائے صارفین کے ساتھ تلخ لہجے میں بات کر کے انہیں واپس بھیج دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے گیس کے صارفین موجودہ گیس آفیسر سے بہت تنگ آچکے ہیں۔میر منیر احمد مینگل نے کہا کہ لاکھوں روپے کی رکوری ہونے کے باوجود گیس کا بحران ختم نہ ہو سکا۔انہوں جی ایم اور آر ایم سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان سے پر زور مطالبہ کیا کہ اس جانب فوری نوٹس لیں اور موجودہ نااہل گیس آفیسر کے خلاف تحقیقات کر کے ان کا فوری تبادلہ کیا جائے بصورت دیگر آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی عوام کی طاقت سے موجودہ گیس آفیسر کے خلاف شدید احتجاج کریگی۔جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوستہ محمد، نصیر آباد ڈویژن میں قبائلی جھگڑوں نے ناسور کی شکل اختیار کر چکا ہے
اوستہ محمد ، کرایوں میں کمی کروا کر عوام کو ریلیف دلوائیں ، عوامی حلقے
اوستہ محمد، محکمہ تعلیم میں سینئر اساتذہ کوجونیئروں کے ماتحت کیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ زراعت کو اولیت دی ہے ، میر صادق عمرانی
پولیس تھانہ سٹی اوستہ محمد کی کامیاب کارروائی لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان گرفتار ..
اوستہ محمد گرمی شروع ہوتے ہی بجلی غائب لوگوں کو مشکلات کا سامنا
ایری لاڑا کے قریب ڈکیتی کی واردات ،راہزنوں نے موٹر سائیکل چھین لیا
اوستہ محمد، سبزیا مہنگے درجہ اول اور درجہ دوئم کی قیمتیں سمجھ سے بالا ترہیں
اوستہ محمد، حامد میر کو دھمکی دینا جان سے مارنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اوستہ محمد، مہنگائی عروج پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی اورممبران کا چناو انتہائی ناگزیر ہے، عوامی حلقے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈ وائیوز(دائی) کی اہمیت کا عالمی5مئی کو منایا جائے گا
اوستہ محمد پولیس نے ملزمان گرفتار کرکے 2 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں
جعفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
پی ٹی آئی نے پیمرا کا اقدام آزادی صحافت اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار دے دیا
-
پی ٹی آئی نے پرویزالہی کی قربانیوں کا صلہ حماد اظہر کی لانچنگ سے دینے کی کوشش کی
-
ابوظہبی نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کرلیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے تندوری روٹی کی قیمت میں مزید ایک روپیہ کمی کا اعلان کردیا
-
واپڈا کے10 ہزار میگاواٹ کے پن بجلی کے زیرتعمیر منصوبے 2028 تک مکمل ہوجائیں گے