اقلیتو ں کے رو حا نی مر شد با با گر مکھ داس کا 40ویں بر سی عقیدت و احترا م سے منائی گئی

ہفتہ 12 جنوری 2019 21:50

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2019ء) اقلیتو ں کے رو حا نی مر شد با با گر مکھ داس کا 40ویں بر سی عقیدت و احترا م سے منا ئی جا رہی ہے میلے کے دوسر ے روز سا بق وزیر اعلٰی بلو چستا ن و رکن صوبا ئی اسمبلی میر جان محمد خان جما لی ،سا بق وزیر ایم پی اے میر حیدر خان جما لی ،میر فاروق خان جما لی ،ڈپٹی کمشنر جعفر آ باد آ غا شیر زمان ،ڈی ایچ او ڈا کٹر سرفراز جما لی ،معاون خصو صی وزیر اعلٰی بلو چستان دھنیش کماراور یگر افسران مندر پہنچے تو مکھی سردار نانک سنگ اور اقلیتی پنچا ئت نے ان کا استقبا ل کیا میر جان محمد خان جما لی نے مندر کے مختلف جگہو ں کا معا ئنہ کیا اور مختلف شہر وں سے آ ئے ہو ئے اقلیتی مرد اور خوا تین کے لگا ئے گئے اسٹا ل کا بھی جا ئز ہ لیا مندر میں با با گر مکھ داس کی پو جا بٹ کر نے والو ں اقلیتو ں سے ملے اور مندر کا دورہ بھی کیا اس مو قع پر میر جان محمد خا ن جما لی اور دھنیش کمار نے کہا کہا اقلیتو ں کو مکمل آ زادی ہے اور پا کستان میں خو ش رہتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہمیں کو ئی نفر ت نہیں اور اس ملک میں ذات پات کی کو ئی فرق نہیں ہماری اقلیتی برادری محفو ظ اور خو ش ہیں ،اقلیتی ایم پی اے دھنیش کمار نے کہا کہ ہم حکو مت پاکستان اور حکو مت بلو چستان کے مشکور ہیں کہ یہا ں ہمیں مکمل آ زادی دیئے ہو ئے ہیں اور انتظا میہ بھی بھر پور تعاو ن کر ہی ہے ،مکھی سردار نانک سنگ نے کہا کہ ہم جما لی خا ندا ن کے مشکور ہوں جن کا ہمارے ساتھ مکمل تعا ون ہے

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں