اوستہ محمد ، ایر ی لا ڑ ہ کے قر یب دو مو ٹر سائیکلوں میں تصا دم دو افراد زخمی طبی امداد کے بعد لا ڑ کا نہ ریفر

جمعرات 23 مئی 2019 21:28

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) ایر ی لا ڑ ہ کے قر یب دو مو ٹر سائیکلوں میں تصا دم دو افراد زخمی طبی امداد کے بعد لا ڑ کا نہ ریفر ، تفصیلات کے مطا بق اوستہ محمد شہر کی طرف سکندر علی آ رہے تھے کہ سا منے آ تے ہوئے مو ٹر سائیکل سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں سکندر علی اور امداد علی شد ید ذخمی ہوئے پولیس نے دو نوں ذخمیوں کو سیو ل ہسپتا ل پہنچا دیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی طبی امداد کے بعد ذخمیوں کو مزید علاج کے لیئے لاڑ کا نہ ریفر کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں