اوستہ محمد، ڈاکو ماسٹر عبدلجبار جمالی سے موٹر سائیکل، نقد رقم اور مبائل فون چھین کر فرار ہوگئے

منگل 8 ستمبر 2020 23:31

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 ستمبر2020ء) اوستہ محمد ڈاکو راج پولیس ناکام ماسٹر عبدلجبار جمالی سے موٹر سائیکل، نقد رقم اور مبائل فون چھین کر فرار ، شہری پریشان تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں ڈاکو راج برقرار کوئی بھی محفوظ نہیں نئے ایس ایچ او کو بھی نہیں چھوڑیں گے گزشتہ شب تین ڈاکووں نے مسن محلہ میں ماسٹر عبدالجبار جو گھر جا رہا تھا ان سے گن پوئنٹ پر ان کی سی ڈی موٹر سائیکل نقد پانچ ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا سی ڈی موٹر سائیکل رکھنے والے سخت پریشان کسی کو بھی معاف نہیں کرتے پولیس کو چیلنج لیکن پولیس بے بس ہو گئے شہری پریشان ، اصل جنگ پوسٹنگ کی ہے اب سی آئی اے پولیس کیوں کارکردگی نہیں دیکھاتے وہ کیوں ڈاکو نہیں پکڑتے ہیں

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں