21مارچ2024ء دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

جمعہ 15 مارچ 2024 20:58

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مارچ2024ء) 21مارچ2024ء ! دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گاجبکہ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی پھلدار درختوں میں بور آنا شروع ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق سورج اپناسفر طے کرتے ہوئے اس نقطہ آغاز پر پہنچے گا جہاں اس نے پہلے روز اپنے سفر کا آغاز کیا تھا۔21مارچ نئے شمسی سال کاآغاز ہے بعض ممالک میں نئے شمسی سال کے پہلے دن کو عید کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں