اوستا محمد میں بھی 23مارچ جوش و جزبے سے منایاگیا

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:20

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2024ء) پورے ملک کی طرح اوستا محمد میں بھی 23مارچ جوش و جزبے سے منایا۔

(جاری ہے)

ملک ہے تو ہم سب ہیں زندہ قومیں اپنی آزادی شان و شوکت سے مناتے ہیں قرار داد پاکستان میں ہمارے بزگوں کی محنت کر کے ملک کو آزاد کیا تفصیلات کے مطابق آج پورے ملک کی طرح اوستا محمد میں بھی 23مارچ جوش و جذبے سے منایا گیا اس سلسلہ میں میئر میونسپل کارپوریشن اوستا محمد میر مظفر خان جمالی ڈپٹی میئر حاجی خان پلال کی کی قیادت میں 23 مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں میونسپل کارپوریشن آفس سے ریلی نکالی گئی ریلی میں میونسپل کارپوریشن کے جنرل کونسلران اقلیتی برادری انجمن تاجران اور شہریوں نے شرکت کی ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی میونسپل کارپوریشن آفس پہنچی جہاں پت ریلی کے شرکائ میئر میر مظفر خان جمالی ڈپٹی میئر حاجی خان پلال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ یوم پاکستان برصغیر کی تاریخ کا اہم دن ہے اس دن قراردار پاکستان پیش کی گئی تھی اور مینار پاکستان اس کی نشانی انہوں نے مزید کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے بانیوں اور افواج پاکستان کے شہدائ .کی قربانیوں کو خیراج تحسین پیش کرتے ہیں اللہ پاک وطن عزیز کو تا قیامت سلامت رکھیریلی کے شرکائ نے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے انہوں نیکہا کہ ملک ہے تو ہم بھی ہیں ہمارا ملک ایٹمی قوت ہے دشمن میلی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا ہی

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں