جھنگ، کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی پر دوکانداروں نے قبضہ کر لیا

منگل 6 اکتوبر 2020 18:34

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2020ء) کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی پر دوکانداروں نے قبضہ کر لیا۔

(جاری ہے)

ریل بازار کے ساتھ واقع گلیوں میں دوکانداروں نے غیر قانونی طور پر سرکاری جگہ کو اپنی دوکانوں میں شامل کر کے قبضہ کر لیا ہے جیس سے ان علاقوں میں رہنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑہا ہے ان کو آنے جانے میں بھی مشکل ہے اور سرکاری جگہ پر قبضہ کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل بھی پیدا ہورہے ہیں عوامی حلقوں نے ڈی سی جھنگ سے اپیل کی ہے کہ ریل بازارکے ساتھ گلیوں میں سرکاری زمین وارگزار کراکردی جائے اور زمہداروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں