چنڈ بھروانہ کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، دو افراد جاں بحق ، پانچ مویشی ہلاک

ہفتہ 18 جون 2022 22:11

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2022ء) جھنگ کے علاقے چنڈ بھروانہ کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں