وزیراعظم کا پنڈدادنخان کا دورہ، عمران خان قلعہ نندانہ کا ایم ڈی ٹورازم باغانوالہ کا تفصیلی دورہ کرینگے

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 27 فروری 2021 17:10

وزیراعظم کا پنڈدادنخان کا دورہ، عمران خان قلعہ نندانہ کا ایم ڈی ٹورازم باغانوالہ کا تفصیلی دورہ کرینگے
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا دورہ قلعہ نندانہ انتظامات مکمل ایم ڈی ٹورزم قلعہ نندنہ پہنچ گے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ قلعہ نندنہ ایم ڈی ٹورزم باغانوالہ پہنچ گئے

ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر اداروں کے اہلکار باغانوالہ میں موجود وزیراعظم پاکستان کل 28 فروری کو قلعہ نندنہ کا دورہ کریں گے ضلع جہلم سمیت وادی جھنگر میں نیشنل پارکس سمیت متعدد سیاحتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اعلانات متوقع

سماجی حلقوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ پنڈدادن خان کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ تحصیل پنڈدادن خان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا جاے گا جس میں للہ خوشاب روڈ کی تعمیر ٹیکسلا یونیورسٹی پنڈدادن خان سب کیمپس کی تعیمر شامل ھے ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں