جہلم،تھانہ سول لائن کی کاروائی،غیر قانونی رہائش پذیر افراد کیخلاف آپریشن،مقدمہ درج

پیر 6 اپریل 2020 22:27

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2020ء) ایس آئی ساجد محمود تھانہ سول لائن نے غیر قانونی رہائش پذیر ملزم آصف خان ولد بابو بشیر احمد سکنہ حیدرآباد سندھ کو پنجاب کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

۔ اے ایس آئی واجد حسین تھانہ سوہاوہ نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم قیصر نعیم ولد نعیم اختر سکنہ ڈومیلی محلہ دینہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں