کہو ٹہ،آسیہ مسیح معلو ن کی رہا ئی پر کہو ٹہ میں علما ئے اکرا م کی جا نب سے بھر پو ر احتجا ج

جمعرات 1 نومبر 2018 22:05

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2018ء) آسیہ مسیح معلو ن کی رہا ئی پر کہو ٹہ میں علما ئے اکرا م کی جا نب سے بھر پو ر احتجا ج ۔

(جاری ہے)

را ولپنڈی تا آزا د کشمیر سڑ ک کلر چو ک 2گھنٹے بلا ک رہا ،کلر چو ک میں نما ز بھی ادا کی گئی، گستا خ رسو ل ﷺ وا جب القتل ہے ،لا ہو ر کی گلیو ں میں مزدو ری کر نے وا لے ایک نو جوا ن نے حضو رﷺ کی گستا خی پر گستا خ کو قتل کر دیا ،جب تک عا شقا ن رسو ل ﷺ زندہ ہیں تب تک کسی کی ہمت نہیں کہ وہ ایسا کا م کر ے ،مسلما نو ں کا بچہ بچہ اپنی جا ن دینے کو تیا ر ہے مغر بی آقا ئو ں کو خو ش کر نے کیلئے یہ فیصلہ دیا گیا ،ہم سیا ست کر نے وا لے لو گ نہیں بلکہ دین اسلا م کیلئے با ہر نکلے ہیں ایسے لو گ ہو ش کے نا خن لیں ،یہ ملک نبی ﷺ کے عا شقو ں کا ہے یہ ملک اسی کیلئے ہے جو نبی ﷺ سے پیا ر کر ے گا ،آئندہ ہما رے علما ئے اکرا م جو کا ل دینگے ہم حا ضر ہیں اور خو د نہیں بلکہ اپنے ار د گر د کے لو گو ں کو بھی سا تھ لیکر آئیں گے ان خیا لات کا اظہا ر پیر سید زبیر احمد شا ہ ، ممبر امن کمیٹی ضلع را ولپنڈی خطیب جا مع مسجد مکی کہو ٹہ شہر قا ری عثما ن عثما نی ، حا فظ ظہو ر نقیبی اور دیگر نے کلر چو ک کہو ٹہ میں آسیہ مسیح کو رہا ء کر نے کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر پا کستا ن زندہ با د کے نعر ے بھی لگا ئے گئے اور کلر چو ک میں نما ز ادا کر نے کے بعد دعا ء کی گئی جس کے بعد احتجا ج کو عا رضی طو ر پر ختم کیا گیا اور را ولپنڈی تا آزا د کشمیر سڑ ک کو کھو ل دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں