کہو ٹہ:جنگل کی قیمتی لکڑی چو ری مسلسل جا ری

ٹمبر ما فیا با اثر سیا سی ہیں ،محکمہ جنگلا ت کے آفیسرا ن اور ملا زمین لکڑی چو رو ں سے مل کر جنگل کی کٹا ئی کرا تے ہیں، شا م کے ٹا ئم ما ل لیکر سبز چیل کے در خت کو نشا ن لگوا دیتے ہیں اور را ت کو لکڑی چو ر نشا ن لگے در خت کو بر در دی سے کا ٹ کر سمگل کردیتے ہیں

منگل 30 اپریل 2019 22:21

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2019ء)جنگل کی قیمتی لکڑی چو ری مسلسل جا ری ، ٹمبر ما فیا با اثر سیا سی ہیں ،محکمہ جنگلا ت کے آفیسرا ن اور ملا زمین لکڑی چو رو ں سے مل کر جنگل کی کٹا ئی کرا تے ہیں اور شا م کے ٹا ئم ما ل لیکر سبز چیل کے در خت کو نشا ن لگوا دیتے ہیں اور را ت کو لکڑی چو ر نشا ن لگے در خت کو بر در دی سے کا ٹ کر سمگل کردیتے ہیں تحصیل کہو ٹہ میں کو ئی سا دہ لکڑی چو ر نہیں بلکہ با اثر اور بڑ ی بڑ ی سیا سی پا رٹیو ں سے ٹمبر ما فیا کا تعلق ہے جنکو کو ئی محکمہ پو چھنے کی جرآت نہیں کر تا ،لکڑی چو ری کی وا دا تیں عرو ج پر ہیں رو زا نہ کی بنیا د پر چا ر سے پا نچ ٹر ک ، لکڑی پنجا ب کے مختلف حصو ں میں سمگل کی جا تی ہے جو محکمہ جنگلا ت کے مطا زمین کی زیر نگرا نی رو ا جی ٹی رو ڈ ، گو جر خا ن برا ستہ کلر سیدا ں لکڑی سمگل ہوتی ہے کہو ٹہ کے حسن کو تبا ہ کیا جا رہا ہے کہو ٹہ پنجا ڑ چو ک میں وا قع چو کی جنگلا ت کو ختم کر دیا گیا اور دو ما ہ سے بند ہے را ت کو چھو ٹے سیا سی ٹمبر ما فیا پک اپ میں لکڑی لو ڈ کر کے سہا لہ کے علا قے میں فرو خت کر تے ہیں ،نا رہ ، لہڑی ، مٹو ر ، کھلو ل ، بیو ر ، کھڈ یو ٹ سنگ ، نڑ ھ ، پنجا ڑ کے علا قو ں میں لکڑی چو ر گر وہ آج کل سخت حر کت میں ہیں دو بڑے سیا سی لکڑی چو ر جنکے با رے میں تما م محکمو ں تما م آفیسرا ن کو مکمل علم ہے مگر ان کو چیک کر نا اور انکے خلا ف کا روا ئی نہ کر نے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی وز یر اعظم عمرا ن پو دے تو لگا رہے ہیں مگر پو دے کا ٹنے وا لو ں کے خلا ف قا نو ن سا زی نہ کر سکے ،اور جنگلا ت کا صفا یا ہو رہا ہے عوا می حلقو ں نے وز یر اعظم عمرا ن خا ن سے جنگل چو ری کر نے وا لے سیا سی ما فیا کے خلا ف کا روا ئی کا مطا لبہ کیا گیا ۔

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں