کہوٹہ، بلاوڑہ سے واپسی پر کھڈیوٹ پڑی سٹاپ کے مقام پرکار پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 2 مارچ 2024 15:29

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2024ء) کہوٹہ، بلاوڑہ سے واپسی پر کھڈیوٹ پڑی سٹاپ کے مقام پرکار پر نا معلوم کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والا منڈی بہاؤالدین کا رہائشی رضوان اکرم سر پر فائر لگنے سے جاں بحق ہوا۔ رضوان اکرم کو فائیر سر پر لگا جس کو THQ کہوٹہ لایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس مصروف دریافت ہے۔ یاد رہے ۔\378

متعلقہ عنوان :

کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں