قلات میں چور موٹرسائیکل لے اڑے

پیر 10 دسمبر 2018 17:13

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) قلات میںنامعلوم چوروں نے موٹرسائیکل کو چراکرلے گئے نامعلوم چورں نے مغلزئی میں گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے زکریا جتک نے میڈیا کہ نمائیندوں کو بتایا کہ انہوں نے اپنے موٹر سائل کو کلی مغلزئی میں اپنے گھر کے سامنے کھڑی کرکے گھر گئے واپس آیا تو موٹر سائیکل چوری ہو گیا تھا قلات پولیس نے نامعلوم چورں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہیں

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں