‘ ایڈیشنل ڈپٹی کا ایم سی اور صدر قلات کا پولیو مہم کے حوالے سے دورہ، فکس سینٹرز اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر بھی کام کا جائزہ لیا گیا

پیر 29 اپریل 2024 20:45

+قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سراج بلوچ کا ایم سی اور صدر قلات کا پولیو مہم کے حوالے سے دورہ، فکس سینٹرز اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر بھی کام کا جائزہ لیا گیا پولیو ٹیموں سے ملاقات کی انکے مسائل دریافت کئے اور کام کرنے کا طریقہ کار روٹ میپ مائیکرو پلان چیک کیا ڈور مارکنگ اور فنگر مارکنگ کا بھی جائزہ لیا اے ڈی سی سراج بلوچ نے پولیو مہم میں حصہ لینے والے ٹیموں کو مزید بہتر انداز میں کام کرنے کی ہدایت کردی۔

متعلقہ عنوان :

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں