ملکی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:08

ملکی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2021ء)ملکی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا مزید2ہزار روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 1لاکھ24ہزار200روپے کا ہو گیا اسی طرح1714روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ6ہزار481روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1785ڈالر ہو

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں