ایف پی سی سی آئی ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس ایجنڈا آئٹمز ٹھکانے لگائے بغیرختم کرنے پرتنقید
ناصر حیات مگوں نے باقی ایجنڈے کو ختم کیے بغیر میٹنگ ختم کردی اورکوئی معاشی مسئلہ زیر بحث نہیں آیا،اراکین یو بی جی
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:47
(جاری ہے)
تاجکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہونے والے اجلاس میںایف پی سی سی آئی کی جانب سے بھیجے گئے نمائندے خالد امین اور ایف پی سی سی آئی کے رویے کی مذمت کی گئی جس سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی اور اسی بناء پر وزارت تجارت نے ایف پی سی سی آئی کو شو کاز نوٹس جاری کیا جس کی وجہ سے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
اجلاس میں کئی اراکین نے ایف پی سی سی آئی کی کم ہوتی ہوئی مالی حیثیت اور اہم اجلاسوں میں ای سی ممبران کی لاعلمی پرافسوس ظاہر کیا گیا جبکہ ایف پی سی سی آئی ممبران نے ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ ایوارڈ فنکشن کے دعوت نامہ کارڈ نہ ملنے پر اپنا احتجاج درج کرایا جو کہ گزشتہ ماہ منعقد ہوا تھا۔یونائٹیڈ بزنس گروپ کے اراکین نے انتخابی شیڈول پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا جس کے تحت تجارتی اداروں کو صرف 10 دن دیے گئے۔اپنی نامزدگی جمع کرانے کے لیے تجارتی اداروں کی سہولت کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ای سی ممبران اور یو بی جی کے ارکان نے مزیدتین دن کی توسیع کی درخواست کی۔اجلاس میںالیکشن کمیشن کے تین ارکان کی تشکیل پر گرما گرم الفاظ کا تبادلہ ہوا۔یو بی جی ممبران نے ناصرحیات مگوں کے تجویز کردہ تین ناموں کی سختی سے مخالفت کی جو غلط استعمال میں ملوث پائے گئے اور اس حوالے سے پچھلے الیکشن 2021 میں بدعنوانی اور ڈی جی ٹی او لیول اور ہائی کورٹ میں الزامات کا سامنا سمیت دیگردستاویزی ثبوت فراہم کیے گئے جن میں کئی ایسوسی ایشنزکے غیرقانونی طور پر ووٹ کاسٹ کراکے انہیں دھوکہ دہی سے نتائج میں شامل کرنا بھی شامل تھا۔ ایف پی سی سی آئی کے اس وقت کے سیکرٹری جنرل کے خلاف یہ معاملہ آج بھی قانونی چارہ جوئی کے تحت ہے اور ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشناس کی انکوائری کر رہا ہے۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کی تشکیل کے لیے یو بی جی کی جانب سے خفیہ رائے شماری کی تجویز کی بی ایم پی نے مخالفت کی اورجب کہ اس ایجنڈے پر بحث جاری تھی کہ ناصر حیات مگوں نے باقی ایجنڈے کو ختم کیے بغیر میٹنگ ختم کردی۔اس موقع پر ایگزیکٹو کمیٹی اراکین کا کہنا تھاکہ انہوں نے پہلے کبھی ایسی میٹنگ میں شرکت نہیں کی کیونکہ اراکین کی طرف سے کوئی فیصلہ یا قرارداد نہیں دی گئی یا منظور نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی معاشی مسئلہ زیر بحث آیا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اجلاس بغیر نوٹس کے 21دن کے لیے بلایا گیا تھا۔یو بی جی ممبران نے بتایا کہ غیر قانونی تجارتی ادارے جن کے لائسنس منسوخ کیے گئے تھے اب بھی ایف پی سی سی آئی کی ویب سائٹ پر دکھائی دے رہے ہیں جو بی ایم پی کے بے ایمانی کی عکاسی کرتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع