دوروزہ پاکستان انٹر نیشنل پراپر ٹی نمائش( پائپ) ایک منفرد ہونے جارہی ہے،معرف اداکارہ واینکرآمنہ کریم

بدھ 26 جنوری 2022 20:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2022ء) دبئی میںدوروزہ پاکستان انٹر نیشنل پراپر ٹی نمائش( پائپ) ایک منفرد ہونے جارہی ہے جس میں پاکستان خاص طور پر گوادر سے بلڈرز شرکت کرے گے اس نمائش میں خاص طور پاکستان کی مشہور ومعرف اداکارہ واینکرآمنہ کریم بھی شرکت کررہی ہیں ، نمائش میں مختلف کمپنیوں کے نمائندے بھی شرک کریں گے ،گلوبل نیٹ جنت ہومز آرجے پراپرٹی آر جے پراپرٹیزکے والوں کے ساتھ نمائش28اور29جنوری کو صبح 10بجے سے رات 8بجے تک جاری رہے گی،ر پاکستان کی مشہور ومعرف اداکارہ واینکرآمنہ کریم نے اورسیز پاکستانی بھرپور شرکت کریں اور انویسمنٹ کریں ،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی نمائش کے بارے میں کہا کہ ایسی نمائش پاکستان کیلئے بے حد ضروی ہیں

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں