اردو یونیورسٹی میں بی اے،بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم 24جون2021تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

جمعرات 17 جون 2021 22:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی اے،بی کام پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم 24جون2021تک (علاوہ ہفتہ،اتوار)صبح9سے شام5 بجے تک جامعہ کی ویب سائٹwww.fuuast.edu.pk/pvپر آن لائن پر کئے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

بی اے، بی کام(سال اول و دوم) کی امتحانی فیس4600سو روپے اوربی اے اور بی کام کی امتحانی فیس 6800سو روپے ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں