عالمی کُتب میلے میں نوجوانوں کی دینی کتب میں دلچسپی خوش آئند ہے، حافظ نعیم الرحمن
اس طرح کے پروگرامات کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے،پڑھے لکھے طبقے کو مسائل کے حل کے لیے آگے آنا ہوگا، ایکسپو سینٹر میں گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 22:01
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے الخدمت اور راہ ٹی وی کے اشتراک سے لگایا گیا اُٹھو آگے بڑھو کراچی کے اسٹال پر کی جانے والی قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیبوں،انٹر اور گریجویشن میں نمایاں کامیابیا ں حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے۔
حافظ نعیم الرحمن نے عالمی کتُب میلے میں لگائے جانے والے اسٹالز، اسلامک ریسرچ اکیڈمی کراچی، وی شائین، بچوں کے رسالے ساتھی، ازکا پبلیکشنز، وائے ڈی ایس ترکی ، احسن الکلام اور دیگر اسٹالز کا بھی دورہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تمام شعبہ جات کے لوگوں کو اس طرح کے پروگرامات میں بڑھ چڑھ کر حصہ اور ان پروگرامات کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے ، نوجوانوں کوعلم سے رشتہ مضبوط اورکتُب بینی کا شوق پیدا کرنا پڑے گا، تعلیم یافتہ لوگوں کو کراچی کے مسائل پر آگے آنا چاہیے ،عوام کو اپنے حق کے لیے اٹھنا ہوگا، جب عوام ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے تو ہم نے کے الیکٹرک کے خلاف بھر پور مہم چلائی آج یہ عالم ہے کہ کے الیکٹرک کو ہماری بات ماننی پڑتی ہے، عوامی مسئلے حل کرنے پڑتے ہیںاسی طرح دوسرے مسائل کے حل میں بھی عوام کا ساتھ درکار ہے، عوام جماعتِ اسلامی کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کا قیام عمل میں لائیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار