سانحہ عسکری پارک،

جاں بحق لڑکی کے والدین نے معاوضہ کی پیشکش مسترد کر دی

منگل 17 جولائی 2018 15:15

سانحہ عسکری پارک،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) عسکری پارک کے سانحے میں ایک 14سالہ لڑکی جھولے سے گر کر جاں بحق ہو گئی تھی، پارکانتظامیہ نے متاثرہ لڑکی کشف کے اہلخانہ سے رابطہ کیا اوران کے گھرجا کر تعزیت کی اورانھیں معاوضے کی پیش کی تاہم پارک انتظامیہ کے مطابق کشف کے اہل خانہ نے یہ کہہ کران کی پیشکش مستردکردی کہ ان کی بچی اب اس دنیا سے چلی گئی ہے۔معاوضہ اس کی زندگی کا متبادل نہیں ہو سکتا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں