کراچی، سندھ حکومت اور واٹر بورڈ کی نااہلی کھل کر سامنے آچکے ہے، حلیم عادل شیخ
سخت گرمی کی حالت میں شہر کراچی کی عوام کا پیاسا مارا جارہا ہے، پانی کی قلت کی وجہ سے کئی علاقوں میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، رہنما پاکستان تحریک انصاف سندھ
بدھ 19 جون 2019 23:07
(جاری ہے)
پانی کی قلت کی وجہ سے کئی علاقوں میں شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں واٹر بورڈ کی ملی بھگت سے ٹینکر مافیہ پانی چوری کر کے فروخت کرنے میں مصروف ہیں سندھ کی پولیس بھی ان پانی چوروں کا بھرپور ساتھ دے رہی ہے، پی ٹی آئی کراچی کی عوام کا پیاسا نہیں چھوڑے گی پانی عوام کو پانی نہیں دیا گیا تو بھرپور احتجاج کریں گے۔
حلیم عادل شیخ کا مزید کہنا تھا ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والے سیاستدانوں کا آخری وقت آگیا ہے تمام کرپٹ سیاستدان اپنے انجام پر پہنچنے والے ہیں۔ پیپلزپارٹی اور نواز لیگ کے لیڈران خود کو بچانے کے لئے غریب عوام کا استعمال کرناچاہتے ہیں لیکن عوام جان چکی ہے کہ کون ملک کے مفاد میں ہے اور کس نے ملک لوٹا ہے اب عوام ان چوروں کی باتوں میں نہیں آئیگی ۔ عوام چاہتی ہے کہ ان چوروں لٹیروں کا سخت سے سخت احتساب ہو ۔ آنے والے دنوں میں احتساب کا عمل مزید تیز ہوگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، فوجی تنصیبات پر حملے کرنا سیاست نہیں، ملک دشمنی ہے۔بلاول بھٹو ..
عیدالاضحی پر ملازمین کو عید بونس دلوانے کے حوالے سے بھرپور کوشش کریںگے،سی ای ا و نفٹ
روز بروز بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث شہریوں کی بھی پریشانی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،بلال سلیم قادری
ایم کیو ایم پاکستان ضلع کوئٹہ کے کارکنان غلام عزیز کھیتران اور محمد شاہ اچکزئی کے انتقال پر ڈاکٹر خالد ..
جماعت اسلامی کے وفد کی ڈی جی نادرا سندھ سے ملاقات ،ْ مسائل حل کرنے کا مطالبہ
سندھ اسمبلی میں سانحہ 9 کے خلاف ایک مذمتی قرارداد جمع کرادی گئی
ورلڈ تھلیسمیا ڈے کے موقع پر سیلانی بلڈ بینک اینڈ تھلیسیما سنیٹر کے تحت تھلیسیما میں مبتلا بچوں اور انکے ..
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
کیماڑی پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 280 لیٹر ایرانی پیٹرول و اسلحہ برآمد کرلیا
پولٹری ، ریسرچ آفیسر کا امتحان پاس کرنے والے 45امیدواروں میں آفرلیٹر تقسیم کردیئے گئے
کیماڑی، بینک سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 3ملزمان گرفتار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی