اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
آئندہ 2ماہ پالیسی ریٹ 13.25فیصد تک برقراررہے گی،شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، آئندہ مہینوں میں مہنگائی کم ہوجائے گی۔ گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کی صدارت میں اجلاس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 نومبر 2019 17:58
(جاری ہے)
کاروباری ادارے مہنگائی میں کمی کیلئے کوشاں ہے۔
آٹوانڈسٹری، صنعت اور سیمنٹ ، فولاد کی صنعتوں کی نمو میں کمی آئی ہے۔مجموعی پیداواری کی شرح نمو 3.5 فیصد رہے گی۔ جاری کھاتوں میں بہتری آئی ہے۔یکم جنوری 2019ء سے 15نومبر تک مجموعی ذخائر میں 1.16ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔جولائی تااکتوبر2019ء تک ٹیکس وصولیوں میں 16.2فیصد کا اضافہ ہو اہے۔جون 2019ء سے روپے کی قدر میں 5.6فیصد کا اضافہ ہوا۔ دوسری جانب دو روزہ پاکستان انوویٹو فنانس فورم پیر سے شروع ہو گا۔ فورم میں ملکی و غیر ملکی کاروباری شخصیات شرکت کریںگی۔ فورم کے افتتاحی سیشن سے سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر، ایشیائی ترقیاتی بینک کی نائب صدر برائی فنانس و رسک مینجمنٹ انگرڈ وان ویس اور ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹیٹیوٹ کے ڈین نویوکی یوشینو جبکہ اختتامی سیشن سے وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر، چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی اور ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد اور ڈی ایف آئی ڈی پاکستان کی سربراہ اینابیل جیری خطاب کریں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
سندھ: میٹرک امتحانات، نقل کے 235 کیسز رپورٹ، 250 موبائل ضبط
کراچی: چھینے گئے آئی فون سے ملزمان کے نشاندہی، مقابلے میں 2 ڈکیت بھائی زخمی
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
کراچی: فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا