ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوری دیدی
نوٹیفکیشن ہاتھ میں آتے ہی ایک سے دو روز میں پلازمہ اکٹھا کرنا شروع کر دوں گا ، طاہر شمسی
سلمان جاوید بھٹی جمعرات 9 اپریل 2020 13:43
(جاری ہے)
واضح رہے سربراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ برائے امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی نے دعویٰ کیا تھا کہ جو شخص کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گا، اس کی مدد سے باقی مریضوں کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحت مند ہونےو الے شخص کے خون کے پلازما کو اگر کسی مریض کے دیا جائے تو اس کے جسم میں اس کے مثبت اثرات پیدا ہوں گے جس کے بعد اس کی قوت مدافعت بہتر ہو گی اور وہ جلد صحت یاب ہو جائے گا۔ یہ بات بھی قابل غور رہے پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ابھی تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4300 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 63 افراد ابھی تک کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جہاں ایک طرف کیسز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، وہاں ہی کورونا وائرس سے مریضوں کی صحت یابی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ابھی تک پاکستان میں 500 سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں مریضوں کی صحت یابی دیگرممالک سے بہت زیادہ تیز رفتاری سےہو رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار،پاکستان ..
پسماندہ علاقوں کے بچے صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں ہیں،شمسہ ماہ جبین
شدید گرمی نے عوام کا جینامحال کردیاہے،حافظ احمدعلی
شہر سب کاہے تو اس کا خیال رکھنابھی سب کی ذمہ داری ہے قیس منصور شیخ
چھ حفاظ کرا م کے اعزا ز میں تکمیل قرآن و تقریب تقسیم انعامات کی تقریب
بیگم گورنر سندھ کی پاکستان نیوی وومن ایسوسی ایشن کی سالانہ گرینڈ ایگزی بیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت ..
گورنر سندھ کی اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کرنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کو مبارکباد
ماں کا لفظ سنتے ہی ذہن میں شفقت، خلوص، صبر اور قربانی سے بھری ایک ہستی کا خیال ابھرتا ہے، گورنر سندھ
بحیثیت نگراں وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی خدمات بھلا نہیں سکتے ، گورنر سندھ
گورنرسندھ کی جے ڈی سی کے زیر اہتمام فیملی سمٹ ایوارڈ 2024 کی تقریب میں شرکت
گورنر سندھ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا
گورنر سندھ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی