بیگم گورنر سندھ کی پاکستان نیوی وومن ایسوسی ایشن کی سالانہ گرینڈ ایگزی بیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت

اتوار 12 مئی 2024 21:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) بیگم گورنر سندھ نے پاکستان نیوی وومن ایسوسی ایشن کی سالانہ گرینڈ ایگزی بیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

(جاری ہے)

پاکستان نیوی وومن ایسوسی ایشن کی صدر نے اہلیہ گورنر سندھ کا استقبال کیا۔ بیگم گورنر نے سالانہ نمائش کا افتتاح کیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں