سندھ میں کورونا وائرس سے مزید7افراد جاں بحق ،316 نئے کیسز سامنے آگئے
615مریض صحتیاب ہو ئے ،کورونا سے چھٹکارہ حاصل کرنے والوں کی مجموعی تعداد 137656 ہوگئی ہے،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بیان
بدھ 28 اکتوبر 2020 22:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس وقت 4498 مریض زیر علاج ہیں جن میں 4214 گھروں میں، 4 آئسولیشن سینٹرزمیں اور 280مریض مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 165 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جن میں سے 28 مریضوں کو وینٹی لیٹرز پر منتقل کیاگیاہے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کے 316کورونا کیسز میں سی231نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع وسطی 76 ،ضلع جنوبی57، ضلع شرقی 43 ،ضلع کورنگی اور ضلع غربی میں20 اورضلع ملیر میں سے 15نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اسی طرح حیدرآباد13، جامشورو5، سجاول4،جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر میں3 ،گھوٹکی، قمبر اور میرپورخاص میں 2 ،بدین ، دادو، کشمور، خیرپور، مٹیاری،نوشہروفیروز، شکارپور، ٹھٹھہ اور عمرکوٹ میں سی1 نئے کیسز سامنے آئے ہیںمتعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا