qمعروف پاکستانی اداکارہ ماہ نور حیدر کے گھر جنات کا بسیرا
ف*'میرے بابا گھر پر نہیں تھے لیکن میری والدہ کو گھر پر ہی وہ دکھائی دیے،اداکارہ
اتوار 28 اپریل 2024 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دراصل ہوا کچھ یوں تھا کہ صبح فجر کے وقت ماما نماز کیلئے اٹھیں اور بابا ان کے اٹھنے سے پہلے ہی واک پر نکل گئے لیکن والدہ جب نماز پرھنے لگیں تو انہیں محسوس ہوا کہ بابا کمرے میں ہی ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ اس سارے معاملے کی سچائی اس وقت سامنے آئی جب بابا کچھ دیر بعد گھر لوٹے اور والدہ نے انہیں خود باہر سے آتے ہوئے دیکھا تو کہنے لگیں کہ آپ تو ابھی گھر میں تھے پھر یوں اچانک باہر سے کیسے آ رہے ہیں تو بابا نے کہا کہ آج میں آپ کے اٹھنے سے پہلے ہی واک کیلئے نکل چکا تھا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں بے رحم ڈاکوئوں نے سرِعام خاتون کو زمین پر گرا کر لوٹ لیا،فوٹیج سوشل میڈیاپر وائرل
ڈیفنس کراچی میں بنگلے سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد
عام لوگوں کے مقابلے فائر فائٹرز میں کینسر کی شرح 9 فیصد زیادہ
اختلافات کو ختم کرکے معاشی استحکام پر مذہبی وسیاسی جماعتوں کو نظریں مرکوز کرنی چاہیے ،سربراہ پاکستان ..
ایم کیوایم پاکستان آزاد کشمیر کے عوام کے جائز مطالبات پر انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے،مرکزی کمیٹی ایم کیو ..
ایم کیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس میں سانحہ 12 مئی کے حوالے سے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی شمالی وزیرستان کے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں کی ..
شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
بلاول بھٹو زرداری نے سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست کے باوجود قومی ٹیم کی عمدہ کارکردگی ..
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
د*تعلیمی بجٹ پسماندہ گھرانوں کے بچوں کا مستقبل سنوار سکتا ہے، زاہد سعید
م*جماعت اسلامی کی جانب سے ڈاکووں کے ہاتھوں صحافی کے بھانجے کے بہیمانہ قتل کی مذمت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ